the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی/31مئی (ایجنسی) کانگریسی لیڈر بابا صدیقی کے گھر میں ED انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپہ ڈالا ہے. بابا صدیقی ممبئی میں باندرہ سیٹ سے مسلسل تین بار رکن اسمبلی رہے ہیں. ان کے گھر سمیت پانچ جگہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں. دراصل پورا معاملہ سلم پراجیکٹ اور اس کے چلتے منی لانڈرینگ سے منسلک ہے. باندرہ پولیس پہلے ہی



اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے. اسی پس منظر میں یہ چھاپہ ماری ہوئی ہے.

بابا صدیقی، سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے مشہور شخصیات کے ساتھ دوستی کی وجہ سے بھی شہ سرخیوں میں ہیں. ہر سال رمضان المبارک کے دنوں میں صدیقی کی افطار پارٹی خاصی بحث میں رہتی ہے کیونکہ اس میں سلمان اور شاہ رخ خان جیسے مشہور ہستیاں شرکت کرتی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.